কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৪১৮
فضائل کا بیان
حرف عین ۔۔۔ عباس (رض)
33404 ۔۔۔ اے لوگو ! اللہ کے نزدیک زمین والوں میں سے سب سے معززکون ہے ؟ صحابہ (رض) نے جواب دیا کہ آپ ہیں آپ نے فرمایا بلاشبہ عباس مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں تم عباس کو تکلیف نہ دو کہ تم اس طرح کرکے مجھے تکلیف پہنچاؤ گے جس نے عباس کو برابھلا کہا تو اس نے مجھے برا بھلا کہا۔ (ابن سعد اور ابن عساکر نے ابن عباس نے نقل کیا ہے)
33408 أيها الناس ! أي أهل الارض أكرم على الله ؟ قالوا : أنت ، قال : فان العباس مني وأنا منه ، لا تؤذوا العباس فتؤذوني ، من سب العباس فقد سبني.(ابن سعد - عن ابن عباس ، ابن عساكر - عن ابن عباس).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩৪১৮ | মুসলিম বাংলা