কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৪১৫
فضائل کا بیان
حرف عین ۔۔۔ عباس (رض)
33401 ۔۔۔ عباس بن عبدالمطلب میرے چچا اور میرے باپ کے سگے بھائی ہیں جو چاہے ان کا اپنے چچا سے مقابلہ کرلے۔ (ابن عساکر نے علی سے نقل کیا ہے)
33405 العباس بن عبد المطلب عمي وصنو أبي ، فمن شاء فليباه بعمه (ابن عساكر - عن علي).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩৪১৫ | মুসলিম বাংলা