কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৪১২
فضائل کا بیان
حرف عین ۔۔۔ عباس (رض)
33398 ۔۔۔ عباس میرے چچا اور میرے والد کے سگے بھائی ہیں جس نے ان کو تکلیف پہنچائی پس اس نے مجھ کو تکلیف پہنچائی ۔ (ابن عساکر نے عطا الخرا سانی سے مرسلا نقل کیا ہے)
33402 العباس عمي وصنو أبي ، ومن آذاه فقد آذاني. (كر - عن عطاء الخراساني مرسلا).