কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৩৫৬
فضائل کا بیان
سلیمان (رض)
33342 ۔۔۔ سلمان کو اس کی والدہ گم کرے ! ان کو وسیع علم حاصل ہے ابن ابی شیبتہ ابن عساکر اور اعمش نے ابی صالح سے نقل کیا ہے بتایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خبر ملی کو سلمان فارسی (رض) سے ابی الدرداء نے کہا کہ تمہارے گھر والوں کا بھی تم پر حق ہے تمہاری آنکھوں کا بھی تم پر حق ہے راوی نے ذکر کیا آپ نے یہ قول سن کر مذکورہ ارشاد فرمایا۔
33346 ثكلت سلمان أمه ! لقد اتسع في العلم. (ش وابن عساكر - الاعمش عن أبي صالح) قال : بلغ النبي ص قول سلمان لابي الدرداء : إن لاهلك عليك حقا ولبصرك عليك حقا ، قال : فذكره.