কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৩৩১
فضائل کا بیان
سعدبن معاذ (رض)
33317 ۔۔۔ اس شخص کے بارے میں تم تعجب میں کیوں پڑگئے ہو ؟ کہ سعد بن معاذ کے رومالوں میں سے ایک رومال اس شخص سے بہتر ہے اے لڑکے ! ابوجہم ابن حذیفہ کی طرف جاؤ اور اس سے کہو کہ میرے پاس چادر بھیج دے۔ (طبرانی نے عطارد بن حاجب سے نقل کیا ہے)
33321 وما تعجبون من ذا ؟ لمنديل من مناديل سعد بن معاذ خير من هذا ، يا غلام ! اذهب به إلى أبي جهم بن حذيفة وقل له : يبعث إلي بالخميصة (طب - عن عطارد بن حاجب).