কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৩১৯
فضائل کا بیان
زید بن صوحان (رض)
33305 ۔۔۔ جس کو یہ بات خوش کرے کہ وہ ایسے شخص کو دیکھے جس کے بعض اعضاء اس سے بھی پہلے جنت میں چلے گئے ہوں تو اس کو چاہیے کہ وہ زیدبن صوحان کو دیکھ لے۔ (ابویعلی ، ابن عدی، خطیب اور ابن عساکر نے علی سے نقل کیا ہے۔ ذخرة الحفاظ 5351)
33309 من سره أن ينظر إلى رجل سبقه بعض أعضائه إلى الجنة فلينظر إلى زيد بن صوحان.
(ع ، عد والخطيب وابن عساكر - عن علي).
(ع ، عد والخطيب وابن عساكر - عن علي).