কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৩০৯
فضائل کا بیان
حرف ز۔۔۔ زید بن حارثہ (رض)
33295 ۔۔۔ میں جنت میں داخل ہوا تو ایک جوان لڑکی نے میرا استقبال کیا میں نے اس سے کہا تو کس کے لیے ہے تو اس نے جواب دیا زید بن حارثہ کے لیے ۔ (الرویانی اور الضیاء نے بریرہ سے نقل کیا ہے)
33299 دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة فقلت : لمن أنت ؟ قالت : لزيد بن حارثة.
(الروياني والضياء - عن بريدة).
(الروياني والضياء - عن بريدة).