কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩২৮৬
فضائل کا بیان
حکیم بن حزام (رض) ۔۔۔ الاکمال
33263 ۔۔۔ اے اللہ ! تو اس کے سازوسامان میں برکت ڈال یہ بات حکیم بن حزام کے بارے میں فرمائی۔ (طبرانی نے حکیم سے روایت کیا ہے)
33276 اللهم ! بارك له في صفقة يده - قاله لحكيم بن حزام. (طب عن حكيم)