কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩২৫০
فضائل کا بیان
حرف الحاء ۔۔۔ حارثہ بن نعمان (رض)
33228 ۔۔۔ میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے وہاں پڑھنے کی آواز سنی چنانچہ میں نے کہا : یہ کون ہے ؟ فرشتوں نے جواب دیا : ھارثہ بن نعمان ہے اور کہا تم میں نیک لوگوں کا یہی مقام ہے تم میں نیک لوگوں کا یہی مقام ہے۔ (نسائی اور حاکم نے عائشہ (رض) سے روایت کیا ہے)
33240 دخلت الجنة فسمعت فيها قراءة فقلت : من هذا ؟ قالوا : حارثة بن النعمان ، كذلكم البر كذلكم البر.
(ن ك - عن عائشة).
(ن ك - عن عائشة).