কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩২৪৪
فضائل کا بیان
جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33222 ۔۔۔ جندب اور جندب کون ہے ؟ زید الخیر اور زید الخیر کون ہے ان میں سے ایک تو ایسا دار کرتا ہے کہ حق اور باطل کو جداجدا کردیتا ہے اور دوسرا ایسا ہے کہ اس کا ایک عضو جنت میں پہلے چلا جائے گا پھر بقیہ جسم آئے گا۔ (ابن عساکر نے عبید بن لاح اسے روایت کیا ہے) (جندب بن کعب العبدی وافیل الازدی وزید بن صوحان (رض))
33234 جندب وما جندب ؟ زيد الخير وما زيد الخير ؟ أما أحدهما فيضرب ضربة يفرق بين الحق والباطل ، وأما الاخر فيسبقه عضو من أعضائه إلى الجنة ثم يتبعه سائر جسده.(ابن عساكر - عن عبيد بن لاحق).