কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩২৩৮
فضائل کا بیان
جندب بن جنادہ ابوذرغفاری (رض)
33216 ۔۔۔ ابوذر سے زیادہ سچازمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے نہیں پیدا ہوا۔ جب تم چاہو کہ ایسے شخص کو دیکھوجوسیرت نیکی اور عبادت گزاری میں عیسیٰ ابن مریم کے سب سے زیادہ مشابہ ہو تو تم پر لازم ہے کہ اس ۔ (ابوذر ) کو دیکھو۔ (ابن عساکر نے ابوہریرہ سے نقل کیا ہے )
33228 ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء من ذي لهجة أصدق من أبي ذر ، فإذا أردتم أن تنظروا إلى أشبه الناس بعيسى ابن مريم هديا وبرا ونسكا فعليكم به.

(ابن عساكر - عن أبي هريرة).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩২৩৮ | মুসলিম বাংলা