কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩১৫১
فضائل کا بیان
صحابہ کرام (رض) کا متفرق تذکرہ حروف معجم کی ترتیب پر
33132 ۔۔۔ اے ابی ! کسی چیز نے آپ کو غیرت دلائی ؟ میں آپ سے زیادہ غرت مندہوں اور اللہ تعالیٰ مجھ سے زیادہ غیرت مند ہیں۔ (ابن عساکر نے ابی سے روایت کیا)
33141 ما أغيرك يا أبي ! إني لاغير منك ، والله أغير مني (ابن عساكر - عن أبي).