কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩১১৯
فضائل کا بیان
صحابہ کرام (رض) کا اجتماعی وانفرادی تذکرہ جو احادیث میں آیا ان کو حروف معجم کی ترتیب پر جمع کیا گیا ہے عشرہ مبشرہ کا تذکرہ
33100 ۔۔۔ چار صحابی ایسے ہیں جن کی محبت کسی منافق کے دل میں جمع نہیں ہوسکتی اور ان سے صرف مومن ہی محبت کرتا ہے اور وہ ابوبکر عمر عثمان اور علی ہیں (ابن عساکر نے انس (رض) سے روایت کیا ہے ضعیف الجامع : 767)
33108- أربعة لا يجتمع حبهم في قلب منافق ولا يحبهم إلا مؤمن أبو بكر وعمر وعثمان وعلي. "ابن عساكر - عن أنس".