কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩১০২
فضائل کا بیان
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اعمال سے پر بھاری ہیں
33082 ۔۔۔ فرمایا جس نے ابوبکر عمر عثمان علی پر کسی کو فضلیت دی تو اس نے میری کہی ہوئی بات کو رد کیا اور جس مرتبہ کے وہ اہل ہیں اس نے اس کو جھٹلایا۔ (رافعی بروایت ابوہریرہ)
33091- من فضل على أبي بكر وعمر وعثمان وعلي فقد رد ما قلته وكذب ما هم أهله. "الرافعي - عن أبي هريرة".