কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০৬২
فضائل کا بیان
حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33044 ۔۔۔ کسی کو حالت جنابت میں اس مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں سوائے مجھے اور علی (رض) کو (خصوصیت ہے) ۔ (طبرانی بروایت ام سلمہ (رض))
33051- لا ينبغي لأحد أن يجنب في هذا المسجد إلا أنا أو علي. "طب - عن أم سلمة"