কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩০৫৯
فضائل کا بیان
حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33041 ۔۔۔ اے علی (رض) کھڑے ہوجائیں آپ بری ہوگئے میں نے اللہ تعالیٰ سے جو دعاء بھی کی قبول ہوئی میں نے اپنے لیے جو دعا بھی کی آپ کے لیے بھی کی ہے مگر یہ کہا گیا کہ میرے بعد نبوت ختم ہوچکی ہے۔ (ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں علی (رض) سے نقل کیا)
33048- قم يا علي! فقد برئت، ما سألت الله شيئا إلا أعطاني، وما سألت الله شيئا إلا سألت لك مثله إلا أنه قيل: لا نبوة بعدك. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن علي".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩০৫৯ | মুসলিম বাংলা