কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০৫১
فضائل کا بیان
حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33033 ۔۔۔ میں نے معراج کی رات عرش پر لکھا ہوا دیکھا انی انا اللہ لاالہ الا غیر ی کہ میں اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں میں نے جنت عدن کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا مجھ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری مخلوق میں سے منتخب ہیں میں نے علی (رض) کے ذریعہ ان کی تائید اور مدد کی۔ (ابن عساکر ابن جوزی فی الواھیات بطوبقہ ابی الحمراء ذیل اللالی 64)
33040- رأيت ليلة أسري بي مثبتا على ساق العرش: أني أنا الله لا إله غيري، خلقت جنة عدن بيدي، محمد صفوتي من خلقي، أيدته بعلي نصرته بعلي. "ابن عساكر وابن الجوزي في الواهيات من طريقين - عن أبي الحمراء".