কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০৪৭
فضائل کا بیان
حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33029 ۔۔۔ چل لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اللہ تعالیٰ زبان کو ثابت قدم رکھے اور تمہارے دل کی راہنمائی کرے لوگ تمہارے پاس فیصلے لے کر آئیں گے جب دولڑنے والے حاضر ہوں تو ایک کے حق میں اس وقت تک فیصلہ نہ کریں جب تک دوسری کی بات نہ سن لین کیونکہ یہ زیادہ لائق ہے اس کے حق کو پہچان لیں ۔ (بیہقی نے علی (رض) سے نقل کیا)
33036- انطلق فاقرأها على الناس، فإن الله يثبت لسانك ويهدي قلبك، إن الناس سيتقاضون إليك فإذا أتاك الخصمان فلا تقض لواحد حتى تسمع كلام الآخر، فإنه أجدر أن تعلم لمن الحق. "هب - عن علي".