কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০৪১
فضائل کا بیان
حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33023 ۔۔۔ اے علی (رض) بشارت ہو ہر اس شخص کو جس نے تجھ سے محبت رکھی اور تیرے بارے میں سچ کا راستہ اختیار کیا اور ہلاکت ہے اس کے لیے جو تجھ سے نفرت کرے اور تجھے جھٹلائے۔ (طبرانی حاکم والخطیب بروایت عمار بن یاسر (رض))
33030- يا علي! طوبى لمن أحبك وصدق فيك، وويل لمن أبغضك وكذب فيك. "طب، ك وتعقب والخطيب - عن عمار بن ياسر".