কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০৩৫
فضائل کا بیان
حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33018 ۔۔۔ جس نے علی (رض) محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی اس نے اللہ تعالیٰ سے محبت کی جس نے علی (رض) سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا جس نے مجھ سے بغض رکھا اس نے اللہ سے بغض رکھا ۔ (طبرانی نے محمد بن عبداللہ ابن ابی اپنے والد اپنے وادا سے طبرانی بروایت ام سلمہ (رض))
33024- من أحب عليا فقد أحبني ومن أحبني فقد أحب الله ومن أبغضه فقد أبغضني ومن أبغضني فقد أبغض الله. "طب - عن محمد بن عبد الله بن أبي رافع عن أبيه عن جده؛ طب - عن أم سلمة".