কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০২৫
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33008 ۔۔۔ اے لوگو ! علی (رض) کی شکایت مت کرو وہ اللہ کی ذات اور اللہ کی راہ میں لڑنے میں انتہائی سخت ہیں۔ ( احمد ، حاکم ضیاء مقدسی نے ابی سعید سے نقل کیا)
33014- أيها الناس لا تشكوا عليا، فوالله! إنه لأخيشن 2 في ذات الله عز وجل وفي سبيل الله. "حم، ك، ض - عن أبي سعيد".