কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০১৯
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33002 ۔۔۔ اے عائشہ (رض) اگر تم عرب کے سراد کو دیکھنا چاہو تو علی (رض) کو دیکھو پوچھا اے اللہ کے نبی کیا آپ عرب کے سردار نہیں ؟ تو فرمایا میں ام المسلمین اور سید المتقین ہوں تمہیں اس بات سے خوشی ہو کہ عرب کے سردار کو دیکھو توسید العرب کو دیکھو۔ (خطیب نے سلمہ بن کہیل سے نقل کیا ابن جوزی علل متناھیہ میں نقل کیا)
33008- يا عائشة! إذا سرك أن تنظري إلى سيد العرب فانظري إلى علي بن أبي طالب، فقالت: يا نبي الله! ألست سيد العرب؟ قال: أنا إمام المسلمين وسيد المتقين، إذا سرك أن تنظري إلى سيد العرب فانظري إلى سيد العرب. "الخطيب - عن سلمة بن كهيل؛ وأورده ابن الجوزي في العلل المتناهية".