কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০০৯
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32994 ۔۔۔ تمہیں موت نہیں آئے گی یہاں تک تمہارے سر پر مارا جائے گا جس سے ڈاڑھی ترہوگی اور تم کو قوم کا بدبخت قتل کرے گا جیسے ناقة۔ صالح (علیہ السلام) کی اونٹنی کو نبی فلاں کے بدبخت نے قبل کیا تھا۔ (دارقطنی نے افراد میں علی (رض) سے نقل کیا)
32998- لا تموت حتى تضرب ضربة على هذه فتخضب هذه، ويقتلك أشقاها كما عقر ناقة الله أشقى بني فلان. "قط في الأفراد - عن علي".