কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩০০৭
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32992 ۔۔۔ علی (رض) کو فرمایا کہ میرے بعد تمہیں سخت مشقت اٹھانی پڑے گی پوچھا میرا دین سلامت رہے گا ؟ فرمایا ہاں۔ (حاکم نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا ہے)
32996- أما إنك ستلقى بعدي جهدا! قال: في سلامة من ديني؟ قال: نعم - قاله لعلي. "ك - عن ابن عباس".