কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩০০০
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32985 ۔۔۔ فرشتوں نے مجھ پر اور علی (رض) پر سات سال تک درود بھیجا کسی انسان کو سلام کرنے سے پہلے۔ (ابن عساکر اس کی سند میں عمرو بن جمیع ہے اللائی 1/321)
32989- إن الملائكة صلت علي وعلى علي سبع سنين قبل أن يسلم بشر. "كر؛ وفيه عمرو بن جميع".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩০০০ | মুসলিম বাংলা