কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৯৯২
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32974 ۔۔۔ علی میرے علم کا دروازہ ہے میرے بعد میری شریعت کو لوگوں کے لیے کھول کر بیان کرنے والا ان کی محبت ایمان ہے ان سے بعض نفاق ہے ان کی طرف دیکھنا شفقت ہے۔ (دیلمی نے ابی ذراضی اللہ عنہ سے نقل کیا)
32981- علي باب علمي ومبين لأمتي ما أرسلت به من بعدي،حبه إيمان وبغضه نفاق والنظر إليه رأفة. "الديلمي - عن أبي ذر".