কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৯৮৪
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32966 ۔۔۔ جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ عزوجل کی اطاعت کی جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ عزوجل کی نافرمانی کی جس نے علی (رض) کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی جس نے علی (رض) کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی۔ (حاکم نے ابی ذر (رض) سے نقل کیا)
32973- من أطاعني فقد أطاع الله عز وجل ومن عصاني فقد عصى الله ومن أطاع عليا فقد أطاعني ومن عصى عليا فقد عصاني. "ك - عن أبي ذر".