কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৯৮২
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32963 ۔۔۔ اے ابورافع میرے بعد ایک قوم علی (رض) سے قتال کرے گی اللہ پر حق ہے ان کے خلاف جہاد کرنا جو ان سے ہاتھ سے جہاد کرنے پر قادرنہ ہو وہ زبان سے جہاد کرے جو زبان سے جہاد پر قادر نہ ہو تو دل سے جہاد کرے اس سے کم جہاد کا کوئی درجہ نہیں ۔ (طبرانی نے محمد بن عبید بن ابی رافع سے اپنے والد اپنے داد سے نقل کیا)
32971- يا أبا رافع! سيكون بعدي قوم يقاتلون عليا، حق على الله جهادهم، فمن لم يستطع جهادهم بيده فبلسانه من لم يستطع بلسانه فبقلبه، ليس وراء ذلك شيء. "طب - عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه عن جده".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৯৮২ | মুসলিম বাংলা