কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৯৭৮
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32959 ۔۔۔ تم میں سے بعض سے قرآن کی تاویل پر قتال کیا جائے گاجی سے مجھ سے تنزیل پر قتال کیا گیا پوچھا گیا ابوبکر وعمر (رض) مراد ہیں فرمایا نہیں بلکہ صاحب النعل یعنی علی (رض)۔ (احمد، ابویعلی، بیہقی ، حاکم ، ابونعیم فی الحلیتہ سعید بن منصور بروایت ابی سعید اور اس کو ضعیف قرار دیا ہے)
32967- إن منكم من يقاتل على تأويل القرآن كما قاتلت على تنزيله، قيل: أبو بكر وعمر، قال: لا، ولكنه خاصف النعل - يعني عليا. "حم ع؛ هب، ك، حل، ص - عن أبي سعيد؛ وضعف".