কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৯১৩
فضائل کا بیان
علی (رض) سے بغض نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض ہے
32893 ۔۔۔ فرمایا جس نے علی سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے علی سے بغض رکھاپس اس نے مجھ سے بغض رکھا۔ (حاکم بروایت سلمان (رض))
32902- من أحب عليا أحبني ومن أبغض عليا فقد أبغضني. "ك - عن سلمان".