কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮৮৮
فضائل کا بیان
فضائل علی (رض)
32868 ۔۔۔ فرمایا بہرحال اس کے بعد مجھے ان تمام دروازوں کے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے سوائے عمل کے دروازے کے پس اس میں تمہارے کہنے والے نے کہا قسم بخدا میں نے نہ کوئی چیز بند کی کی اور نہ میں نے اس کو کھولا لیکن مجھے کسی کام کا حکم دیاجاتا ہے تو میں اس کی اتباع کرتا ہو۔ (احمد بن حنبل الضیاء بروایت زید بن ارقم)
32877- أما بعد فإني أمرت بسد هذه الأبواب غير باب علي فقال فيه قائلكم، وإني والله ما سددت شيئا ولا فتحته ولكني أمرت بشيء فاتبعته. "حم والضياء - عن زيد بن أرقم".