কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৮৬৯
فضائل کا بیان
جنت میں رفاقت نبی
32849 ۔۔۔ میں بیٹھا ہوا تھا کہ جبرائیل نے آکر مجھے اٹھایا اور میرے رب کی جنت میں داخل کیا میں بیٹھا ہوا تھا میں نے اپنے ہاتھ میں ایک سیب اٹھایا وہ سیب دو حصوں میں بٹ گیا اس میں ایک باندی نکلی میں نے اس سے حسین کسی حسینہ کو اس خوبصورت کسی خوبصورت کو نہیں دیکھا وہ ایسی تسبیح پڑھ رہی تھی اولین وآخرین نے اس جیسی تسبیح کو نہیں سنا میں نے پوچھا اے جاریہ تو کون ہے ؟ اس نے بتایا میں حور عین میں سے ہوں مجھے اللہ تعالیٰ نے نور عرش سے پیدا فرمایا میں نے پوچھا تم کس کے نصیب میں ہو تو بتایا میں خلیفة المظلوم عثمان بن عفان کے لیے ہوں۔ (طبرانی نے اوس بن اوس ثقفی سے نقل کیا ہے)
32858- بينا أنا جالس إذ جاءني جبريل فحملني فأدخلني جنة ربي فبينا جالس إذ جعلت في يدي تفاحة فانفلت التفاحة نصفين فخرجت منها جارية لم أر جارية أحسن منها حسنا ولا أجمل منها جمالا تسبح تسبيحا لم يسمع الأولون والآخرون بمثله فقلت: من أنت يا جارية؟ قالت: أنا من الحور العين خلقني الله تعالى من نور عرشه، فقلت: لمن أنت؟ فقالت: أنا للخليفة المظلوم عثمان بن عفان. "طب - عن أوس بن أوس الثقفي".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৮৬৯ | মুসলিম বাংলা