কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮৫৯
فضائل کا بیان
عثمان غنی (رض) کے حق میں رضا کا اعلانق
32839 ۔۔۔ اے ابوعمر اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت نازل فرمائے آپ کی مغفرت فرمائے آپ پر رحم فرمائے اور بدلہ میں جنت نصیب فرمائی۔ (خطیب ابن عساکر ابان بن عثمان سے انھوں نے اپنے والد سے نقل کیا بتایاجب غزوہ تبوک کے لیے لشکر تیار ہو رہا تھا اس وقت یہ ارشاد فرمایا)
32848- بارك الله لك يا أبا عمرو في مالك! وغفر لك ورحمك وجعل ثوابك الجنة. "الخطيب وابن عساكر - عن أبان بن عثمان عن أبيه" قال: لما جهزت جيش العسرة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذكره.