কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮৪১
فضائل کا بیان
بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32821 ۔۔۔ اگر میرے پاس دس بیٹیاں ہوتیں تو سب یکے بعد دیگرے تمہارے نکاح میں دیتا میں تم سے راضی ہوں۔ عثمان (رض) سے فرمایا ۔ (طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32830- لو أن عندي عشرا لزوجتكن واحدة بعد واحدة، وإني عنك لراض - قاله لعثمان. "طب - عن ابن عباس".