কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮৩৯
فضائل کا بیان
بدر کے مال غنیمت میں حصہ ملنا
32819 ۔۔۔ سن لے ! اے نکاح عورت کا باپ بےنکاح عورت کا بھائی یاولی عثمان کا رشتہ دینے والا نہیں ؟ میں نے اپنی دوبیٹیاں ان کے نکاح میں دیں دونوں انتقال کرگئیں اگر میرے پاس تیسری ہوتی وہ بھی ان کے نکاح میں دیدیتا میں نے ان کے نکاح میں وحی آسمانی کے تحت دیا ہے (ابن عساکر نے عبداللہ بن حرالاموی سے مرسلا نقل کیا ہے انہی نے انس سے نقل کیا ہے اور بتایا کہ انس (رض) کا ذکر غیرمحفوظ ہے)
32828- ألا أبو أيم؟ ألا أخو أيم؟ ألا ولي يزوج عثمان؟ فإني قد زوجته ابنتي فماتتا، ولو كان عندي ثالثة لزوجته وما زوجته إلا بوحي من السماء. "ابن عساكر - عن عبد الله بن الحر الأموي مرسلا؛ وعنه عن أنس؛ وقال: ذكر أنس فيه غير محفوظ".