কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮৩৫
فضائل کا بیان
نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32815 ۔۔۔ اے بیٹی ابوعبداللہ کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو کیونکہ میرے صحابہ (رض) میں میرے سب سے زیادہ مشابہ ہیں۔ (طبرانی ابن عبدالرحمن بن عثمان قرشی سے نقل کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی بیٹی کے پاس تشریف لے گئے تو اس وقت وہ عثمان (رض) عہ کا دھورہی تھیں تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا)
32824- يا بنية! أحسني إلى أبي عبد الله فإنه أشبه أصحابي بي خلقا. "طب - عن عبد الرحمن بن عثمان القرشي" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم دخل على ابنته وهي تغسل رأس عثمان قال: فذكره.