কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮৩১
فضائل کا بیان
نکاح میں بہترین دامادوسسر کا انتخاب
32811 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے عثمان کو تمہاری بیٹی سے بہتر بیوی اور تمہاری بیٹی کو عثمان (رض) سے بہتر شوہر عطاء فرمایا ہے۔ (ابن سعد نے ابن عوف سے محمد بن جبیر بن مطعم سے مرسلا نقل کیا ہے)
32820- قد زوج الله عثمان خيرا من ابنتك، وزوج ابنتك خيرا من عثمان. "ابن سعد - عن ابن عوف ومحمد بن جبير بن مطعم مرسلا".