কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮১২
فضائل کا بیان
حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32794 ۔۔۔ اے عثمان یہ جبرائیل تجھے خبر دے رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ام کلثوم کا نکاح تمہارے ساتھ کروایا ہے ان کی بہن رقیہ کے برابر مہر کے ذریعہ اور انہی جیسی مصاحبت کے ساتھ۔ (ابن ماجہ نے ابی ہریرة (رض) سے نقل کیا ضعیف الجامع)
32801- يا عثمان! هذا جبريل يخبرني أن الله قد زوجك أم كلثوم بمثل صداق أختها رقية وعلى مثل صحبتها. "هـ - عن أبي هريرة".