কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৮০৬
فضائل کا بیان
حضرت عثمان (رض) کا باحیا ہونا
32788 ۔۔۔ عثمان (رض) حیادار شخص ہیں مجھے خوف ہوا کہ ان کو اندر آنے کی اجازت میں اس حالت میں ہوں وہ پھر اپنی حاجت بیان نہ کرسکیں۔ (احمدمسلم نے عائشہ (رض) سے نقل کیا)
32795- إن عثمان رجل حيي وإني خشيت إن أذنت له وأنا على تلك الحالة أن لا يبلغ إلي في حاجته. "حم، م - عن عائشة".