কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৭৯৫
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) کی وجہ سے فتنے کا دروزاہ بند ہونا
32777 ۔۔۔ جب تک عمر زندہ رہے گا میری امت پر فتنہ کا دروازہ بند رہے گا جب عمر وفات پاجائے گا ان پر مسلسل فتنے ظاہر ہوں گے ۔ (دیلمی نے معاذ (رض) سے نقل کیا)
32784- لا يزال باب الفتنة مغلقا عن أمتي ما عاش لهم عمر بن الخطاب، فإذا هلك عمر تتابعت عليهم الفتن. "الديلمي - عن معاذ".