কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৭৮৩
فضائل کا بیان
شیطان کا عمر (رض) سے ڈرنا
32765 ۔۔۔ اے اللہ ان دونوں میں ہے جو تیرے نزدیک محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو قوت عطاء فرمایا یعنی عمر بن خطاب اور ابی جہل ابن ہشام۔ (احمدعبدبن حمید ترمذی نے نقل کیا اور کہا حسن صحیح ہے ابن سعد ، ابویعلی، حلیتہ الاولیاء بروایت ابن عمر (رض) نسانی بروایت انس اور خباب )
32772- اللهم أعز الإسلام بأحب هذين الرجلين إليك بعمر بن الخطاب أو بأبي جهل بن هشام. "حم وعبد بن حميد، ت حسن صحيح، وابن سعد ع حل - عن ابن عمر؛ ن - عن أنس عن خباب".