কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৭৬২
فضائل کا بیان
عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32744 ۔۔۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ عمر کی زبان اور دل کے پاس ہے۔ (شاشی ابن مندد ابن عساکرواصل مولی ابن عینہ عمر (رض) کی ایک بیوی کا نام عاصہ تھا اس نے اسلام قبول کرلیا عمر (رض) سے کہا مجھے اپنا یہ نام ناپسند ہے میرا کوئی نام رکھیں تو انھوں نے فرمایا تمہارا نام جمیلہ ہے اور وہ ناراض ہوگئی اور کہنے لگی آپ کو اور کوئی نام نہیں ملا حتی کہ ایک باندی کے نام پر میرا نام رکھ دیا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں آکر عرض یا رسول اللہ مجھے اپنا نام پسند نہیں میرا کوئی اور نام رکھدیں آپ نے فرمایا تمہارا نام جمیلہ ہے اس نے عرض کیا یارسول اللہ عمر (رض) سے نام رکھنے کے لیے انھوں نے کہا تمہارا نام جمیلہ ہے اس پر ناراض ہوئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا)
32751- أما علمت أن الله عز وجل عند لسان عمر وقلبه. "الشاشي وابن منده وابن عساكر - عن واصل مولى ابن عيينة" قال: كانت امرأة عمر اسمها عاصية فأسلمت فقالت لعمر: قد كرهت اسمي فسمني، فقال: أنت جميلة فغضبت وقالت: ما وجدت اسما سميتني إلا اسم أمة، فأتت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالت: يا رسول الله إني كرهت اسمي فسمني، فقال: أنت جميلة، فقالت: يا رسول الله! إني قلت لعمر سمني، فقال: أنت جميلة، فغضبت؛ قال: فذكره.
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৭৬২ | মুসলিম বাংলা