কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৭৬০
فضائل کا بیان
عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32742 ۔۔۔ جبرائیل نے مجھ سے کہا کہ عمر (رض) کو سلام سنا دو اور ان کو یہ بتادو کہ ان کی رضاء حکمت ہے اور ان کی ناراضگی عزت ہے۔ (عدی نے سعید بن جبیر سے انھوں نے ابن عباس (رض) سے عدی ابن عسا کرنے سعید بن جبیر (رض) سے انھوں نے انس (رض) سے ابن شاھین اور ابن عسا کرنے سعید بن جبیر (رض) سے مرسلا نقل کیا ہے)
32749- قال لي جبريل: أقرئ عمر السلام وأعلمه أن رضاه حكم وغضبه عز. "عد - عن سعد بن جبير عن ابن عباس؛ عد وابن عساكر عن سعد بن جبير عن أنس؛ ابن شاهين وابن عساكر - عن سعيد ابن جبير مرسلا".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৭৬০ | মুসলিম বাংলা