কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৭৫২
فضائل کا بیان
عمر (رض) کی موت پر اسلام کا رونا
32736 ۔۔۔ عمر (رض) وہ شخص میں جن سے حق سب سے پہلے مصافحہ کرتا ہے اور پہلے اسلام کرتا ہے پہلے ان کا ہاتھ پکڑ کر جنت میں داخل کیا جائے گا۔ (ابن ماجہ حاکم نے ابی سے نقل کیا ہے ابن ماجہ نے ضعیف قرار دیا )
32741- أول من يصافحه الحق عمر وأول من يسلم عليه وأول من يأخذ بيده فيدخله الجنة. "هـ، ك - عن أبي".