কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৬৯৬
فضائل کا بیان
فضائل ابوبکر وعمر (رض) ۔۔۔ من الاکمال
32682 ۔۔۔ اسلام میں کوئی لڑکا ابوبکر (رض) وعمر (رض) سے زیادہ پاکیزہ پاک اور افضل پیدا نہیں ہوا۔ (دیلمی اور ابن عساکر نے علی (رض) سے روایت کیا)
32685- ما ولد في الإسلام مولود أزكى ولا أطهر ولا أفضل من أبي بكر وعمر. "الديلمي وابن عساكر - عن علي".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান