কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৬৬৩
فضائل کا بیان
فضائل حضرت ابوبکر عمر (رض)
32649 ۔۔۔ یہ دونوں جنت کے عمر رسیدہ لوگوں کے سردار ہیں اولین اور آخریں میں سے سوائے انبیاء اور مرسلین کے اے علی ان کو خبرمت دو یعنی ابوبکر عمر (رض) (ترمذی نے انس (رض) اور علی (رض) سے نقل کیا ذخیرة الحفاظ 5996)
32652- هذان سيدا كهول أهل الجنة من الأولين والآخرين إلا النبيين والمرسلين، لا تخبرهما يا علي - يعني أبا بكر وعمر. "ت 4 - عن أنس وعلي".