কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৬০৭
فضائل کا بیان
ہجرت کے وقت رفیق سفر
32594 ۔۔۔ میں اللہ کے سامنے برات کا اظہار کرتا ہوں کہ اس سے کہ تم میں سے کوئی میرا خلیل ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے خلیل بنایا ہے جیسے ابراہیم کو خیل بنایا اگر میں امت میں سے کسی کو خلیل بنانا تو ابوبکر کو خلیل بناتا سن لو کہ تم سے پہلے لوگ انبیاء اور صلحاء کی قبور کو مساجد بناتے سن لوقبورکو مساجد مت بناؤ میں تمہیں اس سے روکتاہوں (مسلم نے جندب (رض) سے نقل حدیث 32557 میں گذرچ کی ہے)
32596- أنا أبرأ إلى الله أن يكون لي منكم خليل فإن الله قد اتخذني خليلا كما اتخذ إبراهيم خليلا، ولو كنت متخذا من أمتي خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا ألا! وإن من كان قبلكم كانوا يتخذون قبور أنبيائهم وصالحيهم مساجد، ألا! فلا تتخذوا القبور مساجد، إني أنهاكم عن ذلك. "م - عن جندب". مر برقم [32557] .