কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৬০৩
فضائل کا بیان
ہجرت کے وقت رفیق سفر
32590 ۔۔۔ صحبت اور ذات کے اعتبار سے میرے اوپر سب سے زیادہ احسان ابوبکر صدیق (رض) کا ہے ان سے محبت ان کا شکر ان کی حفاظت امت پر واجب ہے۔ (وار قطنی نے افراد میں اور خطیب نے سہل بن سعد (رض) سے اور کہا عمر بن ابراہیم کردی کا اس میں تفرد ہے دوسرے ان سے زیادہ ثفہ ہیں)
32592- إن أمن الناس علي في صحبته وذات يده أبو بكر الصديق، فحبه وشكره وحفظه واجب على أمتي. "قط في الأفراد والخطيب - عن سهل بن سعد؛ وقالا: تفرد به عمر بن إبراهيم الكردي وغيره أوثق منه".