কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৬০১
فضائل کا بیان
ہجرت کے وقت رفیق سفر
32588 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے ایک بندہ کو اختیار دیا کہ دنیا کو اختیار کرے یا اپنے پاس نعمت کو اس بندہ نے اللہ کے پاس جو نعمت ہے اس کو اختیار کیا یہ بات سن کر ابوبکر (رض) دوپرے ارشاد فرمایا : ابوبکر روئیں مجھے مالی اور صحبت کے لحاظ سے سب سے زیادہ احسان ابوبکر (رض) کا ہے اگر اللہ کے سوا امت میں سے کسی کو خلیل بنانا تو ابوبکر (رض) کو بناتا لیکن اسلامی رشتہ اور دوستی ہے مسجد میں ابوبکر کے دریچہ کے علاوہ تمام دریچے بند کردئیے جائیں ۔ (ٕاحمد بخاری اور مسلم نے ابی سعید سے نقل کیا ہے)
32590- إن الله خير عبدا بين الدنيا وبين ما عنده فاختار ذلك العبد ما عند الله، فبكى أبو بكر، فقال: يا أبا بكر؟ لا تبك، إن أمن الناس علي في صحبته وماله أبو بكر ولو كنت متخذا من أمتي خليلا غير ربي لاتخذت أبا بكر خليلا ولكن أخوة الإسلام ومودته، لا يبقين في المسجد باب إلا سد إلا باب أبي بكر. "حم، خ ، م - عن أبي سعيد".