কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৫৯৪
فضائل کا بیان
صدیق اکبر (رض) کا احسان
32581 ۔۔۔ میرے پاس دواہ اور شانہ کی ہڈی لے کر آؤ تاکہ تمہارے لیے ایک تحریر لکھدوں اس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہو گے پھر فرمایا اللہ تعالیٰ اور مومنین ابوبکر کے علاوہ کسی اور کو قبول کرنے سے انکار کردیں گے۔ (حاکم نے عبدالرحمن بن ابی بکر سے نقل کیا ہے)
32583- ائتني بدواة وكتف اكتب لكم كتابا لن تضلوا بعده أبدا، ثم قال: يأبى الله والمؤمنون إلا أبا بكر. "ك - عن عبد الرحمن ابن أبي بكر".